مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے وزير دفاع خالد العطیہ نے روس سے ایس 400 میزائل خریدنے کی صورت میں سعودی عرب کی طرف سے فوجی کارروائی کی دھمکیوں کو کھوکھلی اور مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کی سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیوں پر کوئی توجہ نہیں ہے۔ قطر کے وزير دفاع نے کہا کہ سعودی عرب کی دھمکیاں کھوکھلی ہیں اور قطر کی سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیوں پر کوئی توجہ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ نے حال ہی میں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک خط تحریر کیا تھا جس میں کہا گيا تھا کہ قطر کو روس سے ایس 400 میزائل خریدنے سے باز رکھا جائے ورنہ سعودی عرب قطر کے خلاف فوجی کارروائی کرےگا۔
قطر کے وزير دفاع نے ایس 400 میزائل خریدنے کی صورت میں سعودی عرب کی طرف سے فوجی کارروائی کی دھمکیوں کو کھوکھلی اور مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کی سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیوں پر کوئی توجہ نہیں ہے۔
News ID 1881307
آپ کا تبصرہ